"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
`✍🏻 یہ زندگی ہے!`
* یہاں بہت سارے الفاظ بولے جاتے ہیں۔
* بہت سارے سہنے بھی پڑتے ہیں۔۔ بہت سارے الفاظ کے بہت سے مطلب ہوتے ہیں۔
* لفظوں کو اکھٹا کر کے ان کو سوچنے اور سمجھنے بیٹھیں گے
تو زندگی نہیں گزار سکیں گے۔۔
🔐🍂🕊️" image uploaded on July 4, 2025, 11:57 a.m. | Damadam