"کچھ چیزیں ہمشہ ناقابلِ برداشت ہی رہتی ہیں...!
جیسا کہ...!
اونچی آواز...احساس سے عاری پتھر نما دل...منافقت میں لپٹے یقین کا قصیدہ پڑھتےانسان...ٹھنڈی چائے...روح تک کو گھائل کر دینے والے تلخ الفاظ...آدھی بات کا مطلب نکالنا...وقت سے پہلے بدلتا چہرہ...!!
🩵♥️🩶" image uploaded on July 4, 2025, 6:45 p.m. | Damadam