"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 یہ آسان ہے کہ انسان اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لے تاکہ کچھ نہ بولے، * مگر یہ بہت مشکل ہے کہ دل پر ہاتھ رکھ لے تاکہ درد محسوس نہ کرے۔ * خاموشی ہمیشہ acceptance ، comfort یا خوشی کی علامت نہیں ہوتی، * یہ صبر کا expression بھی ہو سکتی ہے — ایک ایسے اجر کی امید میں جو صرف اللہ دے سکتا ہے۔ سلام ہے ہر اُس شخص کو جو خاموش ہے، ثابت قدم ہے، اور دل سے مخلص ہے۔🍁 🔐🕊️" image uploaded on July 5, 2025, 1:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 یہ آسان ہے کہ انسان اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لے - 
More images by Anmol.zahra: