"داتا دربار سے حال ہی میں 860 ملین روپے نکالے گئے، اور پاکپتن میں 190 ملین کی مشکوک ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا۔یہ وہی پیسہ ہے جو غربت میں ڈوبا ہوا طبقہ عقیدت، امید اور آنکھوں میں آنسو لیے اللہ کے نام پر عطیہ کرتا ہے۔ بیوہ عورتیں، مزدور، مسافر، بیمار بچے کی ماں یہ سب اپنے پاس سے کچھ نہ کچھ نکال کر درگاہ کے چندے والے بکس میں ڈال دیتے ہیں۔ مگر سچ تو یہ ہے کہ یہ پیسہ انہی کے کام نہیں آتا…بلکہ گدی نشینوں، سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے طبقات، اور محکمہ اوقاف کے مخصوص حلقوں کی جیبوں میں جاتا ہے۔ کیا آج کی گدی نشینی “ولایت” ہے یا ایک نسل در نسل چلنے والا منافع بخش کاروبار؟ ولی کے مزار پر بیٹھ کر ان کی اولادیں بادشاہوں جیسا پروٹوکول لیتی ہیں، کڑوروں روپے کے چڑھاوے اکٹھے کرتی ہیں… اور اصل ولی کا پیغام کہیں گم ہو چکا ہے۔ 💔💔💔" image uploaded on July 6, 2025, 5:13 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Interesting Posts image
n  : داتا دربار سے حال ہی میں 860 ملین روپے نکالے گئے، اور پاکپتن میں 190 ملین کی - 
More images by nadan...: