"❤️🩹"مدینہ وہ جگہ ہے جہاں دل کو سکون، روح کو قرار، اور آنکھوں کو عشقِ رسول ﷺ کی نمی ملتی ہے۔ یہ زمین نہیں، عاشقوں کا خواب ہے۔"❤️🩹
💞 "جہاں کی مٹی بھی خوشبو دیتی ہے، وہ مدینہ ہے…💞
جہاں دل رک جائے، وہ درِ مصطفیٰ ﷺ ہے…
مدینہ صرف ایک شہر نہیں، یہ عاشقوں کا سہارا ہے۔"💝
❤️🩹 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤️🩹" image uploaded on July 7, 2025, 3:08 a.m. | Damadam