"اگرآپ اپنی والدہ کے ساتھ نامناسب رویہ رکھتے ہیں تو یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
آپ کو ایک دن احساس ہوگا لیکن آپ معافی طلب نہیں کرپائیں گے۔
زندگی کو بہترین اورپُرسکون بنانے کے لیے والدین بالخصوص والدہ کے ساتھ خوش گوارتعلقات قائم رکھیں۔" image uploaded on July 7, 2025, 7:06 a.m. | Damadam