"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
✍🏻 *پردہ صرف عورت کے لیے نہیں!*🍃🪻
معاشرے میں پردے کی بات صرف عورتوں تک محدود کر دی گئی ہے حالانکہ قرآن میں سب سے پہلے مردوں کو نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ `حیا مرد و عورت دونوں کے لیے برابر فرض ہے۔`🤍🔗 اگر صرف عورت سے توقع رکھی جائے اور مرد کو آزاد چھوڑ دیا جائے تو یہ انصاف نہی، بلکہ معاشرتی توازن کا خاتمہ ہے۔🫀🔐" image uploaded on July 7, 2025, 12:44 p.m. | Damadam