"اس قدر زور سے چلاتا ہوں ویرانی پر اتنا ڈرتا ہے کہ دیوار سے جا لگتی ہے تو مرے زخم پہ حیران نہ ہو تلخ مزاج بات پتھر کی طرح جسم کو آ لگتی ہے" image uploaded on July 7, 2025, 1:12 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس قدر زور سے چلاتا ہوں ویرانی پر
اتنا ڈرتا ہے کہ دیوار سے جا لگتی ہے
تو مرے زخم پہ حیران نہ ہو تلخ مزاج
بات پتھر کی طرح جسم کو آ لگتی ہے
M  : اس قدر زور سے چلاتا ہوں ویرانی پر اتنا ڈرتا ہے کہ دیوار سے جا لگتی ہے تو - 
More images by Moonaji: