"کیا ہم سب اس دن کی ملاقات کے لیے تیاری کر رہے ہیں؟؟ کیا ہم اپنے اعمال کو بہتر بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ؟؟
یا ہم آج بھی لوگوں کے ڈر اور معاشرے کے رسم و رواج کو،قائم رکھنے کے لئے دین سے دوری اختیار کئے ہوئے ہیں ؟؟؟؟
مت بھولیں ! آپ نے اللہ کے سامنے اکیلے حاضر ہونا ہے اور تب کوئی بہانا نہیں چلے گا 😭😭
*لوٹ آئیں اپنے رب کی طرف*، *بےشک وہ بہت بخشنے والا ، رحم کرنے والا ہے*🌷🌷" image uploaded on July 7, 2025, 3:06 p.m. | Damadam