"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> سيدنا سعد بن ابی وقاص رضي الله تعالى عنه سے مروی ہے کہ رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا :
* « چار چیزیں خوش بختی سے ہیں: نیک بیوی، کشادہ گھر، نیک پڑوسی، اور اچھی سواری۔ اور چار چیزیں بد بختی سے ہیں: برا پڑوسی، بری بیوی، بری سواری، اور تنگ مکان ».
📘 [ `صحيح الجامع : ٨٨٧` ]" image uploaded on July 8, 2025, 3:27 a.m. | Damadam