""ہم زندگی گزار رہے ہیں، جیسے کرایے کے کمرے میں وقت گزار رہے ہوں — نہ اپنے، نہ کسی کے۔ اور خواب؟ بس دھواں ہیں… جو صبح ہوتے ہی ہوا ہو جاتے ہیں۔"" image uploaded on July 8, 2025, 8:56 a.m. | Damadam
Damadam.pk
"ہم زندگی گزار رہے ہیں، جیسے کرایے کے کمرے میں وقت گزار رہے ہوں —
نہ اپنے، نہ کسی کے۔
اور خواب؟
بس دھواں ہیں… جو صبح ہوتے ہی ہوا ہو جاتے ہیں۔"
M  : "ہم زندگی گزار رہے ہیں، جیسے کرایے کے کمرے میں وقت گزار رہے ہوں — نہ اپنے، - 
More images by Moonaji: