"آج میں ایک پوسٹ پر گئی 🏃♀️
وہاں ایک لڑکا🙋🏾 اور لڑکی🙋♀️ باتیں کر رہے تھے
میں بھی اُن کے ریپلائے میں گھس گئی 🥳
اور کہا اچھا تو آپ اس کی ساتھ بزی ہو😅
تم نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا😐🙆
بس تب سے دونوں پیچھے پڑے ہوئے ہیں😝
لڑکی بول رہی پلیز sis بتائیں اس نے کیا کہا ہے 🥲😂🥳💃
اور لڑکا بول رہا ہے اوۓ چڑیل تو ہے کون🤨
بس ساڈا نہیں تی کسے دا و نئی 🫣🤭🙈
اب پتہ نہیں کیا بنے گا بیچارے کا🫣🤣" image uploaded on July 8, 2025, 9:27 a.m. | Damadam