"ایک عربی شخص کہتا ھے کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا وہ قہوے پہ قہوہ "چڑھا" رھا ھے میں نے ان سے کہا آپ اتنا قہوہ کیوں پیتے ھیں؟ اس نے جواب دیا کہ ”آپ کو معلوم ھے کہ میرے والد 105 سال کی عمر کو پہنچ گئے ھیں۔ اور وہ ابھی تک صحت مند ھیں۔“ میں نے پوچھا کیا آپ کے والد قہوہ زیادہ پیتے ھیں؟ اس نے جواب دیا ”نہیں، وہ لوگوں کے نِجی اور ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ھیں۔ اور اپنے کام سے کام رکھتے ھیں!“ 🤭🤭🤭" image uploaded on July 8, 2025, 11:04 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایک عربی شخص کہتا ھے  کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا وہ قہوے پہ قہوہ "چڑھا" رھا ھے میں نے ان سے کہا آپ اتنا قہوہ کیوں پیتے ھیں؟
اس نے جواب دیا کہ 
”آپ کو معلوم ھے کہ میرے والد 105 سال کی عمر کو پہنچ گئے ھیں۔ اور وہ ابھی تک صحت مند ھیں۔“
میں نے پوچھا کیا آپ کے والد قہوہ زیادہ پیتے ھیں؟
اس نے جواب دیا 
”نہیں، وہ لوگوں کے نِجی اور ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے ھیں۔ اور اپنے کام سے کام رکھتے ھیں!“
🤭🤭🤭
n  : ایک عربی شخص کہتا ھے کہ میں ایک دعوت پہ مدعو تھا میں نے ایک بندے کو دیکھا - 
More images by nadan...: