"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 موت ھم میں سے کسی کے پلان کا حصہ نہیں ہوتی لیکن یہ اچانک آتی ہے اور ضرور آتی ہے ہمارا نام شہرت کام ہر چیز غیر ضروری بنادیتی ہے سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے محبت تقسیم کی آسانیاں بانٹیں لوگ انہیں ان کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔۔۔ * کتنا اچھا ہے یہ سوچنا کے کوئی مشکل میں ہو اور وہ آہ کا نام سوچ کے گمان کرے اس وقت وہ ہوتا تو میرا یہ کام ضرور ہوجاتا ۔۔وہ تھا تو مجھے تو کہنا ہی نہیں پڑتا تھا وہ آپ ہی سمجھ جاتا تھا۔۔۔اللہ اس کے درجات بلند کرے اس کے سامنے کبھی زبان سے کہہ کر عزت نفس کو دھچکا نہیں لگا وہ پہلے سے کردیتا تھا > اصل پروفائل بایو ڈیٹا یہ ہے اس پر کتنے لوگ ہیں جو محنت کر رہے ہیں۔۔۔؟؟ 🕊️🍁🍃" image uploaded on July 9, 2025, 3:04 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 موت ھم میں سے کسی کے پلان کا حصہ نہیں ہوتی لیکن یہ اچانک آتی ہے اور ضرور آتی ہے ہمارا نام شہرت کام ہر چیز غیر ضروری بنادیتی ہے سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے محبت تقسیم کی آسانیاں بانٹیں لوگ انہیں ان کے بعد بھی یاد رکھتے ہیں۔۔۔
* کتنا اچھا ہے یہ سوچنا کے کوئی مشکل میں ہو اور وہ آہ کا نام سوچ  کے گمان کرے اس وقت وہ ہوتا تو میرا یہ کام ضرور ہوجاتا ۔۔وہ تھا تو مجھے تو کہنا ہی نہیں پڑتا تھا وہ آپ ہی سمجھ جاتا تھا۔۔۔اللہ اس کے درجات بلند کرے اس کے سامنے کبھی زبان سے کہہ کر عزت نفس کو دھچکا نہیں لگا وہ پہلے سے کردیتا تھا
> اصل پروفائل بایو ڈیٹا یہ ہے اس پر کتنے لوگ ہیں جو محنت کر رہے ہیں۔۔۔؟؟
🕊️🍁🍃
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 موت ھم میں سے کسی کے پلان کا حصہ نہیں ہوتی - 
More images by Anmol.zahra: