"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 ہر کوئی آپ کو اپنی فطرت کی عینک سے دیکھتا ہے۔!
* لہٰذا یہ توقع نہ رکھیں کہ شریر آپ کو پاکیزہ، کنجوس آپ کو سخی، یا منافق آپ کو ایماندار دیکھے گا۔ اور اگر آپ کا سایہ کچھ لوگوں کو ٹیڑھا لگتا ہے تو پریشان نہ ہوں۔
> کیونکہ ہر کوئی دوسروں کو اپنی فطرت کی عینک سے دیکھتا ہے۔!
🦋✨🔐" image uploaded on July 9, 2025, 7:16 a.m. | Damadam