"جھیلیں کیا ہیں اُس کی آنکھیں عمدہ کیا ہے اُس کا چہرہ خوشبو کیا ہے اُس کی سانسیں خوشیاں کیا ہیں اُس کا ہونا تو غم کیا ہے اُس سے جدائی ساون کیا ہے اُس کا رونا سردی کیا ہے اُس کی اُداسی گرمی کیا ہے اُس کا غصہ اور بہاریں اُس کا ہنسنا میٹھا کیا ہے اُس کی باتیں کیا پڑھنا ہے اُس کا لکھا کیا سننا ہے اُس کی غزلیں زخم کی خواہش اُس کا چھونا کیا سوچا ہے اُس سے محبت کیا کرتے ہو اُس سے محبت مطلب پیشہ اُس سے محبت اس کے علاوہ اُس سے محبت __🥰🥰🤗🤗💖💖" image uploaded on July 9, 2025, 11:06 a.m. | Damadam
Damadam.pk
جھیلیں کیا ہیں
اُس کی آنکھیں
عمدہ کیا ہے
اُس کا چہرہ
خوشبو کیا ہے
اُس کی سانسیں
خوشیاں کیا ہیں
اُس کا ہونا
تو غم کیا ہے
اُس سے جدائی
ساون کیا ہے
اُس کا رونا
سردی کیا ہے
اُس کی اُداسی
گرمی کیا ہے
اُس کا غصہ
اور بہاریں
اُس کا ہنسنا
میٹھا کیا ہے
اُس کی باتیں
کیا پڑھنا ہے
اُس کا لکھا
کیا سننا ہے
اُس کی غزلیں
زخم کی خواہش
اُس کا چھونا
کیا سوچا ہے
اُس سے محبت
کیا کرتے ہو
اُس سے محبت
مطلب پیشہ
اُس سے محبت
اس کے علاوہ
اُس سے محبت __🥰🥰🤗🤗💖💖
H  : جھیلیں کیا ہیں اُس کی آنکھیں عمدہ کیا ہے اُس کا چہرہ خوشبو کیا ہے اُس - 
More images by Hot_Boy.007: