"میں نے تم سے محبت میں پہل نہیں کی تھی
تم نے مجھے سکھایا تھا کہ
مبحت کیسے کرتے ہیں۔۔
اور جو پہل کرتا ہے نہ
وہ ہمیشہ اپنا ہاتھ اوپر رکھتا ہے۔۔
تم نے کیا کِیا۔۔؟
وہ ہاتھ ہی میرے سر سے کھینچ لیا ۔۔۔!!!" image uploaded on July 9, 2025, 4:03 p.m. | Damadam