"ایمل کانسی افغانستان میی تھا اویس لغاری موجودہ وزیرِبجلی اسکا کلاس فیلو تھا, اس نے شکار کے بہانے اسکو پاکستان بلوایا, ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل میی اسکو ٹہرایا. اُس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے امریکہ سے 25 ملین ڈالر ایمل کانسی کے سر کی قیمت وصول کی تھی. جب امریکہ کی عدالت میی کیس چل رہا تھا ایمل کانسی کے وکیل نے پاکستان سے اسکی گرفتاری غیرقانونی چلینچ کی تھی اس وقت امریکن اٹارنی جنرل نے کہا تھا ھم نے یہ گرفتاری ڈالر دے کر کی ھے اور ایک مشہور جملہ بولا " پاکستانی ڈالروں 💸💸کے لیے ماں بھی بیچ دیتے ہیں " قوم کی یاداشت کمزور ھے سوچا یاد کروا دوں.. اس لیے سامراج کو پاکستان پہ ایسے ہی بکاؤ, گھٹیا, غدار حکمرانوں کی ضرورت ہوتی ہے. یہ پاکستان عوام کے لیڈر نہیں سامراج کے پیڈ ایجنٹ ہیں. قومی غیرت بڑی چیز ھے جہاں میں...💔" image uploaded on July 9, 2025, 11:03 p.m. | Damadam
Damadam.pk
ایمل کانسی افغانستان میی تھا اویس لغاری موجودہ وزیرِبجلی اسکا کلاس فیلو تھا, اس نے شکار کے بہانے اسکو پاکستان بلوایا, ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل میی اسکو ٹہرایا.
اُس وقت کے وزیراعظم نوازشریف نے امریکہ سے 25 ملین ڈالر ایمل کانسی کے سر کی قیمت وصول کی تھی.
جب امریکہ کی عدالت میی کیس چل رہا تھا ایمل کانسی کے وکیل نے پاکستان سے اسکی گرفتاری غیرقانونی چلینچ کی تھی اس وقت امریکن اٹارنی جنرل نے کہا تھا ھم نے یہ 
گرفتاری ڈالر دے کر کی ھے اور ایک مشہور جملہ بولا 
" پاکستانی ڈالروں 💸💸کے لیے ماں بھی بیچ دیتے ہیں "
قوم کی یاداشت کمزور ھے سوچا یاد کروا دوں..
اس لیے سامراج کو پاکستان پہ ایسے ہی بکاؤ, گھٹیا, غدار حکمرانوں کی ضرورت ہوتی ہے.
یہ پاکستان عوام کے لیڈر نہیں سامراج کے پیڈ ایجنٹ ہیں.
قومی غیرت بڑی چیز ھے جہاں میں...💔
n  : ایمل کانسی افغانستان میی تھا اویس لغاری موجودہ وزیرِبجلی اسکا کلاس فیلو تھا, - 
More images by nadan...: