"🎋
صبح بخیر زندگی،،،،،
اداس رہنا صرف وقت کا ضیاع ہے،
اس لیے مسکرانے کی کوئی وجہ تلاش کریں.
زندگی کے لمحات بہت قیمتی ہیں،
اور غم میں ڈوبے رہنا نہ صرف وقت کو ضائع کرتا ہے بلکہ دل کو بھی تھکا دیتا ہے۔ اس لیے بہتر یہی ہے کہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں مسکراہٹ کی کوئی نہ کوئی وجہ تلاش کی جائے، چاہے وہ کتنی ہی معمولی کیوں نہ ہو.❤🩹😊" image uploaded on July 10, 2025, 1:14 a.m. | Damadam