"اداکارہ حمیرا اصغر کئ آخری انسٹاگرام پوسٹ تیس ستمبر 2024کی تھی۔ آپ اندازہ کریں پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے مطابق کہ وہ اکتوبر سے فوت ہو چکی تھی اور اس کی زندگی میں کوئی ایک شخص ایسا نہیں تھا جو یہ فکر کرتا کہ یہ فون کیوں نہیں اُٹھا رہی، کوئی پوسٹ کیوں نہیں کررہی، کہیں نظر کیوں نہیں آرہی۔ باپ نے مردہ بیٹی کی لاش قبول کرنے سے انکار کردیا۔۔۔ کیا بگاڑا ہوگا آخر اس نے کونسی غیرت کا خُون کردیا ہوگا۔ وہ کما رہی تھی، جدوجہد کررہی تھی، زندگی میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہی تھی لیکن پھر بھی اتنی اکیلی تھی کہ کسی کو اُس کے غائب ہونے سے فرق ہی نہیں پڑا۔ اللّہ اس تنہائی اور بدقسمتی سے بچائے۔" image uploaded on July 10, 2025, 5:48 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
A  : اداکارہ حمیرا اصغر کئ آخری انسٹاگرام پوسٹ تیس ستمبر 2024کی تھی۔ آپ اندازہ - 
More images by Alizy-Rajpoot-me: