"سُنو!!!
ہو سکے تو ایسا کرو♥️
آپ بھی مجھے ہی دیکھا کرو 😍
مَیں آپ میں خود کو لکھا کروں😇
آپ مجھ میں خود کو پڑھا کرو🙈
میں نہ جاؤں کہیں تُمھیں چھوڑ کر❤️
پھر بھی آپ مُجھ کو روکا کرو 😍
میرے بعد بھی گر آئے کوئی خیال🙁
آپ اُس میں بھی مُجھے ہی سوچا کرو،😍🙈🤍♥️
💞❤️❤️❤️❤️🥀🥀🥀" image uploaded on July 11, 2025, 11:19 a.m. | Damadam