"کاش ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے، جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ چلے جاتے جہاں دل چاہتا، اور اگر موجودہ جگہ ہمیں بےچین کرتی، تو فوراً کسی اور مقام کی طرف پرواز کر جاتے، نہ کوئی سرحدیں ہوتیں جو ہمیں ہمارے محبوب سے جدا کرتیں، نہ کوئی ایسی جگہیں ہوتیں جن کی زیارت ہمارے لیے ناممکن ہوتی، 🌼 ❣️For You My J♥️♥️N❣️ ❣️ Chapter Closed The_End ❣️" image uploaded on July 12, 2025, 11:25 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
H  : کاش ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے، جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ - 
More images by Hot_Boy.007: