"سوشل میڈیا پہ لوگوں سے متاثر ھوتے ھوتے آپ ڈراؤنے تو نہیں ھوتے جا رھے؟؟ سوشل میڈیا پہ لوگوں کی زندگیوں سے متاثر ہونا چھوڑ دیں ، یہ خود پیسنے میں ڈوب کے جو پوسٹیں کرتے ہیں نہ ، اور جو بھاشن دیتے ہیں ان پہ خود بھی کوئ عمل نہیں کرتے یہاں جتنا بڑا فلاسفر ہو گا وہ اتنا بڑا ٹھرکی ہو گا ۔۔۔ چھوڑیں انکو بلاک اور ہلاک کریں ۔۔۔! اور آپ کے سر میں جو جوئیں بادشاہت کر رھی ھیں انکو چن چن کے ماریں اپنی پھٹی ہوئی ایڑیوں پہ کوئ لوشن لگائیں اپنی حلقے سے کالی سیاہ آنکھوں پہ کھیرے کا رس لگائیں اپنے گھونسلہ بنے بالوں میں کوئ تیل شیل ڈالیں ھفتے میں ایک دفعہ نہانے کی کوشش کر دیکھیں آپ بھی زندہ رہیں اور دوسرے بھی زندہ رہ سکیں اپنے بینک اکاؤنٹ پر غور کریں ، خشک جلد پر لوشن لگائیں ، خوشبو وغیرہ لگائیں۔ ایسے کرنے سے آپ خود دوسروں کو" image uploaded on July 12, 2025, 5:47 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
A  : سوشل میڈیا پہ لوگوں سے متاثر ھوتے ھوتے آپ ڈراؤنے تو نہیں ھوتے جا رھے؟؟ سوشل - 
More images by Aasia.Khan: