"لڑکے کافی پریکٹیکل ہوتے ہیں دوست چاہے انکی برتھ ڈے بھول جائے ، برتھ ڈے پہ انھیں لمبے لمبے پیراگراف بھیجنے کی بجائے ایک میسوج سے کام چلا لے دخخخ کے وقت نصیحت سننے کی بجائے ڈانٹ پھٹکار سن کے بھی وہ دوست ہی رہتے ہیں چاہے پورا سال بات نہ ہو پھر بھی کسی دن ایک میسج " یار ایک مصیبت آ گئ ہے " ایسے میسج پہ بھی بھاگے چلے جاتے ہیں " یار بھائی ہے اپنا " دوسری طرف ہم لڑکیاں ہیں ۔ دوست نے برتھ ڈے وش نہیں کیا منہ پھلا لیا پچھلی بار میں نے عید مبارک کہا تھا اس بار اسکا فرض بنتا ہے مجھے عید مبارک کہے ارے اس نے کوئی میسووج نہیں کیا دوستی ختم مطلب ان باتوں کو بھی دل پہ لے لیتی ہیں ہم جن کی کوئی وجہ نہیں بنتی ایک ہفتہ بات نہ ہونے پہ ہم مرتے دم تک ایک دوسرے کا منہ نہ دیکھنے کی قسمیں کھا کے بیٹھ جاتی ہیں 🙄 مطلب عجیییییب ۔۔۔" image uploaded on July 13, 2025, 10:40 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : لڑکے کافی پریکٹیکل ہوتے ہیں دوست چاہے انکی برتھ ڈے بھول جائے ، برتھ ڈے پہ - 
More images by Aasia.Khan: