"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّهِ الْعَظِيم نعمتوں میں یہ بھی ایک بڑی نعمت ہے کہ الله سبحانہ و تعالیٰ آپ کو دنیا کی حقیقت دکھا دیں اور ہر اُس شخص کی حقیقت جس کو آپ نے اپنا سہارا سمجھا___ کوئی انسان بھی ہمارے ساتھ اس قدر مخلص نہیں ہو سکتا جتنا ہمارا رب ہمارے ساتھ مخلص ہے___بے شک دنیاوی سہارے تو مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو معاف فرمائےاور ہم سب کو سلامتی اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 #" image uploaded on July 14, 2025, 1:26 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Structures image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر سُبْحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ - 
More images by Moonaji: