"گرم چائے کی تلخیوں میں
وہ جو شدت سے یاد آئے
اِک ایسا خیال ہو تم...!!
اُڑتی ہوئی بھاپ میں
وہ اِک تصویر دھندلی سی
گزرے دنوں کو جو موڑ لائے
اِک ایسا ملال ہو تم...!!
اُداس کیوں ہو
خاموش لب کیوں
وہ کیسا غم ہے
وہ کیسا دُکھ ہے
کوئی جو پوچھے
جواب کیا دوں
بہت ہی مشکل سوال ہو تم." image uploaded on July 15, 2025, 9:36 a.m. | Damadam