"روحِ من سنو جاناں 🥀
میں تمہیں اگلی کئی صدیوں🌹
تک نہیں بھلا سکتا🌹
دنیا کا کوئی بھی دلکش انسان🌹
کوئی بھی پسندیدہ کیفے 🌹
کوئی بھی خوبصورت پھول🌹
یا اسکی خوشبو 🌹
کوئی بھی قیمتی چیز🌹
یا کوئی بھی حسین منظر🌹
مجھ سے تمہاری توجہ 🌹
نہیں چھین سکے گا 🌹
جب جب تمہیں یاد کرتا ہوں🌹
میرے دل میں روشن صبحیں🌹
نکھرتی ہیں🌹
وہاں تمہارے لیے نئی دنیا🌹
سجا بیٹھا ہوں🌹
جب تم سے ملوں گا🌹
تو تمہیں بتاؤں گا 🌹
میں نے تمہارا انتظار🌹
ایسے کیا جیسے🌹
قیدی رہائی کا کرتے ہیں🌹
میں تمہیں ایسے دیکھوں گا🌹
جیسے صحراؤں کے بچے🌹
پہلی بار سمندر دیکھتے ہیں🌹
جیسے غریب کے بچے 🌹
اپنا پسندیدہ کھانا🌹
دیکھتے ہیں❤️
❣️❣️ For You J♥️♥️N ❣️❣️" image uploaded on July 15, 2025, 3:04 p.m. | Damadam