"ہم جیسے لوگ نبھا کر بھی
وفاؤں سے محروم رہ جاتے ہیں 💔
.. اسے کہنا تمھاری کچھ باتیں دل پر گراں گزتی ہیں
مقام آه میں ہم اف بھی نہیں کرتے
اسے کہنا ....یہ بات ہے محبت کی
جو تم نہیں سمجھتےکہ یہ لفظ تیر چلاتے ہیں
ہم پھر بھی مسکراتے ہیں
اسے کہنا برداشت کی بھی ۔۔ ایک حد ہے پھر کیوں تیرا یہ ستم مجھ پر بے حد ہے 💔🥀
❣️❣️💔💔💔💔💔❣️❣️" image uploaded on July 15, 2025, 3:30 p.m. | Damadam