"اُن سے یوں رابطے نزول پڑے راہ میں جابجا تھے پھول پڑے جن میں شامل نہ ہو تری خوشبو ایسے سب موسموں پہ دھُول پڑے پاؤں دھرنے کی دیر تھی اسکے اور پھر پانیوں پہ پھول پڑے اس نے یونہی بس اک نظر دیکھا اور ہم تھے کہ راہ بھول پڑے ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀" image uploaded on July 15, 2025, 3:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Pakistani Celebs image
H  : اُن سے یوں رابطے نزول پڑے راہ میں جابجا تھے پھول پڑے جن میں شامل نہ ہو تری - 
More images by Hot_Boy.007: