"﷽ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبـح بــخیـر زنــدگــی
اے اللّٰہ : یہ باران رحمت برس رہی ہے تیری رحمت جوش میں ہے ایسے ہی ہم پر بھی اپنی رحمتیں برسا دیں، ہماری زندگیوں سے ساری پریشانیاں ، تکالیف ، مصائب ، بیماریاں، آفات و بلیات، نحوستیں سب دھو دے ، ہمارے گُناہوں کو بھی اور گُناہوں کی شامت اعمال کو بھی دھو کر مٹادے جس طرح بارش سے طبیعتوں میں راحت و سکون خوشی محسوس ہوتی ہے ویسے ہی اپنے فضل سے ہماری زندگیوں میں راحت و سکون عطا فرما۔ کاشتکاروں کی فصلوں میں برکتیں رحمتیں وسعتیں نازل فرما ہم سب کے نصیبوں کو بھی ہرا بھرا کر دے سب کی قسمتیں اُجلی چمکدار اچھی روشن فرما دے سب کو نیک متقیوں سچے اللہ والوں کا دونوں جہانوں میں ساتھ نصیب فرما۔۔
*آمیـن ثم آمیــن یا رب العالمیــن" image uploaded on July 16, 2025, 3:44 a.m. | Damadam