"> ✍🏻 کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے
* جس سے ہم خود کو صحیح ثابت کر سکیں یا وضاحت کر سکیں
* اور شاید وضاحت دینے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی کیونکہ جب رشتے وضاحتوں کے محتاج ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ ان کی عمر ختم ہو چکی ہے
🍃🍂" image uploaded on July 16, 2025, 5:05 a.m. | Damadam