"مجھے لگتا تھا کہ دنیا بس اِک ضد کا ردعمل ہے جہاں بس انتشار پیدا ہوتا ہے پھر اِک دن میری بات کی نفی کرتے ہوئے جب تم میری طرف متوجہ ہوئے تو مجھے کائنات میں ہر طرف محبت نظر آنے لگ گئی۔ 🌷 ❣️❣️ Jaana ❣️❣️" image uploaded on July 16, 2025, 8:57 a.m. | Damadam
Damadam.pk
مجھے لگتا تھا کہ دنیا بس
اِک ضد کا ردعمل ہے
جہاں بس انتشار پیدا ہوتا ہے
پھر اِک دن میری بات کی نفی کرتے ہوئے 
جب تم میری طرف متوجہ ہوئے
تو مجھے کائنات میں ہر طرف
محبت نظر آنے لگ گئی۔ 🌷
  ❣️❣️ Jaana ❣️❣️
H  : مجھے لگتا تھا کہ دنیا بس اِک ضد کا ردعمل ہے جہاں بس انتشار پیدا ہوتا ہے  - 
More images by Hot_Boy.007: