"کبھی وہ چشمِ تصوّر میں عکس کی صورت کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا ہے۔۔۔۔!! جُدا ہوا نہ لبوں سے وہ ایک پل کے لیے کبھی دُعا تو کبھی آہِ سرد جیسا ہے۔۔۔۔!! ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀" image uploaded on July 16, 2025, 1:09 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی وہ چشمِ تصوّر میں عکس کی صورت
کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا ہے۔۔۔۔!!
جُدا ہوا نہ لبوں سے وہ ایک پل کے لیے
کبھی دُعا تو کبھی آہِ سرد جیسا ہے۔۔۔۔!!
  ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀
H  : کبھی وہ چشمِ تصوّر میں عکس کی صورت کبھی خیال کے شیشے پہ گرد جیسا ہے۔۔۔۔!!  - 
More images by Hot_Boy.007: