"تُم بتاؤ گے مُجھے آگ کی حِدَّت کتنی عشق ہوجائے تو ہو جاتی ہے شِدَّت کتنی لوگ مِلتے ہیں بِچھڑتے ہیں چلے جاتے ہیں ہاں مگر مِل کے بِچھڑنے کی ہے عِدَّت کتنی شاعری طَرزِ بَیاں عَکسِ جَمالِ یاراں اِس میں ترکیب ہے کیا اور ہے جِدَّت کتنی ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀💞" image uploaded on July 16, 2025, 4:28 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تُم بتاؤ  گے  مُجھے  آگ  کی حِدَّت کتنی
عشق ہوجائے تو ہو جاتی ہے شِدَّت کتنی
لوگ مِلتے ہیں بِچھڑتے ہیں چلے جاتے ہیں
ہاں مگر مِل کے بِچھڑنے کی ہے عِدَّت  کتنی
شاعری   طَرزِ بَیاں    عَکسِ  جَمالِ یاراں
اِس میں ترکیب ہے کیا اور ہے جِدَّت کتنی
  ❣️❣️ Jaana ❣️❣️🥀💞
H  : تُم بتاؤ گے مُجھے آگ کی حِدَّت کتنی عشق ہوجائے تو ہو جاتی ہے شِدَّت - 
More images by Hot_Boy.007: