"میں نہیں چاہتا کے تم دن بھر مجھسے باتیں کرو یا ہر وقت میرے لیے میسر رہو۔۔ میں بس اتنا چاہتا ہوں تم جب بھی مجھسے بات کرو تمہارے لہجے میں پہلے دن جیسی نرمی ہو تمہارے لفظوں سے مجھے وہی اپنائیت محسوس ہو جس سے میں نے تمہیں خود پر اختیار دیا تھا میں چاہتا ہوں تم بھلے مجھے دن کا ایک میسیج کرو مگر اس ایک میسیج کے ہر لفظ سے مجھے تمہاری محبت کا اندازہ ہو اس بات کا یقین ہو کے تم دور مصروف رہ کر بھی مجھے یاد رکھتی ہو مجھسے محبت کرتی ہو، یقین کرو تمہارے اُس ایک میسیج کے سہارے میں بہت سے دن پرسکون گزار سکتا ہوں، کئی راتوں کی بھرپور نیند لے سکتا ہوں، اپنی ہر بےچینی کو خود سے کوسوں دور پہنک سکتا ہوں اور پھر سے زندگی کی طرف لوٹ سکتا ہوں۔ 🙂❤️ ❣️❣️ Janaa ❣️❣️🥀💞💞🥀" image uploaded on July 16, 2025, 4:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نہیں چاہتا کے تم دن بھر مجھسے باتیں کرو یا ہر وقت میرے لیے میسر رہو۔۔
میں بس اتنا چاہتا ہوں تم جب بھی مجھسے بات کرو تمہارے لہجے میں پہلے دن جیسی نرمی ہو تمہارے لفظوں سے مجھے وہی اپنائیت محسوس ہو جس سے میں نے تمہیں خود پر اختیار دیا تھا
میں چاہتا ہوں تم بھلے مجھے دن کا ایک میسیج کرو مگر اس ایک میسیج کے ہر لفظ سے مجھے تمہاری محبت کا اندازہ  ہو اس بات کا یقین ہو کے تم دور مصروف رہ کر بھی مجھے یاد رکھتی ہو مجھسے محبت کرتی ہو، 
یقین کرو تمہارے اُس ایک میسیج کے سہارے میں بہت سے دن پرسکون گزار سکتا ہوں،
کئی راتوں کی بھرپور نیند لے سکتا ہوں،
اپنی ہر بےچینی کو خود سے کوسوں دور پہنک 
سکتا ہوں
اور پھر سے زندگی کی طرف لوٹ سکتا ہوں۔ 
🙂❤️
  ❣️❣️ Janaa ❣️❣️🥀💞💞🥀
H  : میں نہیں چاہتا کے تم دن بھر مجھسے باتیں کرو یا ہر وقت میرے لیے میسر رہو۔۔  - 
More images by Hot_Boy.007: