"سُنو۔۔۔!! اگر زندگی تُمہیں کسی ایسے شخص سے مِلائے جو تُم سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ مُحبّت کرتا ہو تو اُس انسان کو خُود سے دور نہ ہونے دینا۔۔۔!! اُس کے جذبات، احساسات اور مُحبّت کی قدر کرنا۔۔۔!! اپنے دُکھوں، اپنی خُوشیوں، اپنی زندگی میں مَگن ہو کر اُس مُحبّت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا۔۔۔!! ❣️❣️♥️♥️♥️♥️♥️❣️❣️💞🥀🥀" image uploaded on July 16, 2025, 5:58 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
H  : سُنو۔۔۔!! اگر زندگی تُمہیں کسی ایسے شخص سے مِلائے جو تُم سے بغیر کسی غرض کے - 
More images by Hot_Boy.007: