"🌹میری تقدیر سے پوچھ میری قسمت کا فیصلہ❤️
🌹میری مسکراہٹ پر نہ جا میرا درد تلاش کر۔🥹
آنکھوں سے پوچھ میرے انتظار کی حد😔
اطمینان پر نہ جا میرا صبر تلاش کر۔😒
🌹میرے دوستوں سے پوچھ میری دوستی کا عالم🥰
صورت پر نہ جا میری سیرت تلاش کر ۔😊
🌹جو مل جائیں تم کو میری باتوں کے جواب۔
۔۔ تو پھر ذرا سا اک کام کر
،مجھے آس پاس نہ دیکھ مجھے خود میں تلاش کر۔۔۔
❤️🩹❣️❤️🩹💞💞❤️🩹❣️❤️🩹❣️❤️🩹❣️❤️🩹❣️❤️🩹❣️" image uploaded on July 17, 2025, 4:09 p.m. | Damadam