"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو * تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔ * تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے، دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو خلاصی ہو جائے! 🍂🦋🔐" image uploaded on July 18, 2025, 12:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم پیچھے کو چلتے ہو 
* تاکہ کپڑے کو چھڑا سکو۔
* تمہارا دل بھی گناہوں پر اصرار کے کِیل میں اَڑ گیا ہے،
 دو اُلٹے قدم ندامت کے چلو تو
 خلاصی ہو جائے!
🍂🦋🔐
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 اگر تمہارا کپڑا کسی کِیل میں اَڑ جائے تو تم - 
More images by Anmol.zahra: