"اللہ تعالیٰ نے انجیر ،زیتون ،شہر مکہ اور طورسینا کی قسم ذکر کر کہ فرمایا کہ بےشک ہم نے انسان کو سب سے اچھی شکل و صورت میں پیدا کیا اسکے اعضاء میں مناسبت رکھی اور اسے جانوروں کی طرح جھکا ہوا نہیں بلکہ سیدھی قامت والا انسان بنایا اسے جانوروں کی طرح منہ سے پکڑ کہ نہیں بلکہ اپنے ہاتھ سے پکڑ کہ کھانے والا بنایا اور اسے علم، فہم عقل، تمیز اور باتیں کرنے کی صلاحیت سے مزین کیا ،❤️" image uploaded on July 18, 2025, 6:56 a.m. | Damadam