"تو نے رہنا تو یہیں ہے مرے دل کے اندر
میرا مطلب ہے جُدا ہونے سے کیا ہونا ہے ❣️
رشتے وقت نہیں مانگتے
احساس مانگتے ہیں
جہاں لفظوں کا شور ہو،
وہاں دل سننے سے
قاصر ہو جاتے ہیں۔
کبھی ہاتھ پکڑ کر
چپ رہنا کہہ دیتا ہے وہ سب
جو ہزار لفظ بھی نہیں کہہ پاتے 💯🥀
❣️❣️ For You Jaana ❣️❣️🥀" image uploaded on July 18, 2025, 4:17 p.m. | Damadam