"پتہ نہیں کب کیسے
لیکن وہ کبھی محبت کو مزاق سمجھتا تھا
اج خاموشی سےآ کے میری گود میں سر رکھ کے لیٹ گیا نہ کچھ کہا نا کچھ پوچھا بس،جیسے تھک گیا ہو خود سے
اور میں
جو کبھی محبت سے کتراتی تھی بس چاہا کہ وقت رک جائے
اور وہ یوں ہی رہے خاموش ،نزدیک، مکمل❣️
شاید محبت وعدوں سے نہیں ان لمحوں سے بنتی ہے
جب کوئی تمہیں یوں چھوتا ہے
جیسے تم اسکی کمزوری نہیں ،اسکی پناہ ہو
❣️❣️ For You Jaana ❣️❣️🥀" image uploaded on July 18, 2025, 6 p.m. | Damadam