"🦋سوچا ہے ہم بھی شاعری پر ڪتاب لڪھیں گے۔۔۔!🎀
اس ڪتاب میں ہم اپنی ۔۔۔پہلی ملاقات لڪھیں گے💞
لڪھیں گے تیری ادا ...تیری ہر بات لڪھیں گے🎀
ہم تیرے لیے اپنے۔۔۔جذبات لڪھیں گے💞
لڪھیں گےجب کتاب پر۔۔ ہم پہلی غزل،🎀
اس غزل میں تیرے۔۔۔۔مسڪرانے کا انداز لڪھیں گے💞
جو نہ لڪھیں گے وہ ہو گی فقط تیری بے رُخی🎀
باقی اس میں تیرے سارے ۔۔۔۔خیالات لڪھیں گے💞
ایڪ تو لڪھیں گے۔۔ اس میں ہم اپنا تڑپنا،🎀
اور اس ڪے بعد سارے ۔۔۔حالات لڪھیں گے💞
لڪھیں گے ہم اپنی۔۔۔ تنہائی ڪا عالم، 🎀
جب تم نہیں ہوتے ساتھ ، وہ لمحات لڪھیں گے💞
❣️❣️ For You ❣️❣️🥀💞" image uploaded on July 19, 2025, 3:16 a.m. | Damadam