"یہ تنگ دُنیا اور اسکی آب و ہوا میرے سانس لینے کے لئے دن با دن مشکل ترین ہورہی ہےیہ فرضی دُنیا کی آب و ہوا میرے سانس لینے کے
لئے ناکافی ہے ہاں مگر اس دنیا میں واحد ایک آپ ایسے انسان ہیں جو دُنیا میں نئی زندگی بھر سکیں آپکی دُنیا میں گزارے کچھ پل ،سالوں کی تھکن اور تکلیفیں دور کرنے کی ہمت رکھتے ہیں ۔ آپ میری کس نیکی کا اجر ہیں یہ تو میں نہیں جانتی پر ہاں یہ ضرور جانتی ہوں اگر رب نے بہترین دوست نہ دیا ہوتا تو مشکل وقت کاٹنا بہت مُشکِل ہوتا ۔ اللہ ہر اُس شخص کو آپ جیسا دوست دے جو اپنی حالت زار بیان کرنے سے قاصر ہے ۔
آپ اس تکلیف دہ دُنیا کی واحد راحت، روشنی ،خوشی، سکون ہیں
آپ ہیں تو بھلا اور کیا چاہیئے ۔
Bhiyaaaa 🤍🌝ustad ji" image uploaded on July 19, 2025, 8:32 a.m. | Damadam