"رشتے بھی پودوں کی طرح ہوتے ہیں!
جس طرح پانی نہ ملنے سے پودے مرجھا جاتے ہیں
اس طرح پیار اور وقت نہ ملنے سے رشتے بھی مرجھا جاتے ہیں ،
اس لئے اپنے سے جڑے لوگوں کو پیار اور توجہ دینا سیکھیں انہیں آپکی ضرورت ہے اور آپکو ان کی!🩶🔏" image uploaded on July 20, 2025, 6:05 p.m. | Damadam