"سفاکیت کی انتہا ظالم ملعون ہوتاہے: ظلم ایک ایسا گناہ ہے جس کو انجام دینے والا دنیا وآخرت میں ہر آن اور ہرلمحہ رب ذوالجلال والاکرام کے لعنت کا مستحق بنا رہتا ہے جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے’’ أَلَا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ‘‘ خبردار!یاد رکھ لو! کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت برستی رہتی ہے۔(ھود:18) اسی طرح سے ظالموں پر آخرت میں بھی لعنتیں هي لعنتيں نازل کی جائیں گی جس کا تذکرہ کرتے ہوئے رب نے ارشاد فرمایا کہ ’’ يَوْمَ لَا يَنْفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ ‘‘جس دن ظالموں کو ان کی معذرت ،حیلے وبہانے کچھ نفع نہ دے گی اور ان ظالموں کے لئے لعنت ہی ہوگی اور ان کے لئے براگھر ہوگا۔(المؤمن:52)" image uploaded on July 21, 2025, 11:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سفاکیت کی انتہا
ظالم ملعون ہوتاہے:
ظلم ایک ایسا گناہ ہے جس کو انجام دینے والا دنیا وآخرت میں ہر آن اور ہرلمحہ رب ذوالجلال والاکرام کے لعنت کا مستحق بنا رہتا ہے جیسا کہ فرمان باری تعالی ہے’’ أَلَا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ ‘‘ خبردار!یاد رکھ لو! کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت برستی رہتی ہے۔(ھود:18) اسی طرح سے ظالموں پر آخرت میں بھی لعنتیں هي لعنتيں نازل کی جائیں گی جس کا تذکرہ کرتے ہوئے رب نے ارشاد فرمایا کہ ’’ يَوْمَ لَا يَنْفَعُ الظَّالِمِينَ مَعْذِرَتُهُمْ وَلَهُمُ اللَّعْنَةُ وَلَهُمْ سُوءُ الدَّارِ ‘‘جس دن ظالموں کو ان کی معذرت ،حیلے وبہانے کچھ نفع نہ دے گی اور ان ظالموں کے لئے لعنت ہی ہوگی اور ان کے لئے براگھر ہوگا۔(المؤمن:52)
B  : سفاکیت کی انتہا ظالم ملعون ہوتاہے: ظلم ایک ایسا گناہ ہے جس کو انجام دینے - 
More images by Biyaa_khan_22: