Damadam.pk
انسانیت کا ثبوت صرف بہنوں کے پاس ہیں کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں  کو قتل نہیں کیا
اللہ تعالیٰ ان دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور انکے گناہوں کو معاف فرما دے آمین ثم آمین.
کیا پسند کی شادی کا حکم نہیں 
کیا ہم مسلمان نہیں 
کیا پسند کی شادی کو غیرت کے نام پر قتل کرنا ہوتا ،
یہ تو پسند کی شادی تھی ،
اس طرح قتل کرنا زنا کرنے والوں کے لیے بھی نہیں ہوتا ،
ان کے لیے بھی 4 گوا ہونے چاہیے ،
یا وہ خود 4 بار اقرار کریں 
کوڑے مارے جاتے
سنگھار کیا جاتا ۔۔ اس پر بھی اسلامی اصول ہوتے ہیں ۔
لیکن یہاں تو نہ کوئی زنا تھا ، نا کوئی گناہ تھا ، نہ کوئی گوا تھا ، اک چیز تھی پسند کی شادی ۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے لیے درودشریف پڑھیں اور ان کے لیے دعا کریں پلیز ۔
انسانیت کا ثبوت صرف بہنوں کے پاس ہیں کہ اُنہوں نے آج تک غیرت کے نام پر
 Explore!JokesMemes & SatireRomantic PoetryLife AdviceIslamic QuotesSad PoetryAttitude PoetryPakistani CelebsMotivational QuotesHealth & BeautyTikTok StarsInteresting PostsIndian CelebsBeautiful NatureMehndi DesignBeautiful PeopleTurkish CelebsAttitude QuotesRomantic NovelsDamadam RoastingKnowledge TestTips for StudentsBeautiful StructuresDigital ArtHorror NovelsPaintingsRiddles & PuzzlesSuspense NovelsMath TestStreet Art

Trending images (page 1):