"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناه کا تذکره کسی سے نہ کرہں___کیونکہ اپنی نیکی کو چھپانا آپ کی سوچ کا امتحان ہےاور دوسرے کے گناه کو چھپانا آپکے کردار کا امتحان۔
الله کریم ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیقُ عطا فرمائے۔
آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن 🤲
#_____zk" image uploaded on July 22, 2025, 2:06 a.m. | Damadam