"کاش چاۓ کی بھی عید ہوتی 🥺 جیسے چھوٹی عید پہ ہر گھر سے مٹھائیاں آتی ہیں بڑی عید پہ ہر گھر سے گوشت آتا ہے کاش ایک چاۓ کی بھی عید ہوتی ہر طرف سے بہت ساری چاۓ آتی صبح سے لے کے شام تک تین دن 😁🤩😍" image uploaded on July 22, 2025, 2:59 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
A  : کاش چاۓ کی بھی عید ہوتی 🥺 جیسے چھوٹی عید پہ ہر گھر سے مٹھائیاں آتی ہیں بڑی - 
More images by Alena007: