"اگر کوئی تم سے کہے کہ میں دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبت تم سے کرتا ہوں اور اس بات کا آپکو یقین ہو کہ وہ سچا ہے اپنی بات میں کہ میں ہی ہمیشہ سے اسکی محبت توجہ کا وارث ہوں وہ سب سے بڑ کر مجھے محبوب رکھتا ہے تو کیا آپ ان کے ساتھ بیوفائی کرینگے جس نے اپنی محبتوں میں تمہیں ہمیشہ مقدم رکھا ہو جس نے آپ سے بس آپکی توجہ چاہی ہو آپ انکو بدلے میں ویسے ہی توجہ محبت دینگے کیوں کہ یہ سچ ہے 🥲 اللہ پاک قرآن کریم میں فرما رہا ہے اے میرے بندے تجھے کس چیز نے مجھ سے دھوکے میں رکھا، اے میرے بندے تو کہاں جا رہا ہے اور یہ بھی کہ بےشک انسان بڑا ہی نہ شکرا ہیں وہ تو کہتا ہے تو میری طرف ایک بالش آ میں تیری طرف ایک ہاتھ آؤنگا تو چل کے آ میں دوڑ کے آؤنگا تو پھر یہ بیوفائی کیوں 💔" image uploaded on July 22, 2025, 5:33 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
f  : اگر کوئی تم سے کہے کہ میں دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبت تم سے کرتا ہوں اور - 
More images by fezkhan: