"ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
میں بھی اداس ہوں تم بھی گُم سُم جاناں
محفلِ مشاعرہ اِس رات رکھ لیتے ہیں
تم آئے ہو بڑی چاہ سے بادل کے لیے
سو لے جاؤ ، ہم برسات رکھ لیتے ہیں
بِنا بات کے بچھڑنا تو ممکن نہیں
ہم بچھڑنے کی کچھ وجوہات رکھ لیتے ہیں ۔" image uploaded on July 22, 2025, 7:46 a.m. | Damadam